Chairman ETPB Dr. Aamer Ahmed Addressing 343rd Board Meeting held at ETP Board Office Lahore

 

15-02-2022 پر یس ریلیز

متروکہ وقف املاک بور ڈ کے ممبران کا 343واں اجلاس زیر صدارت چیرمین بورڈ ڈاکٹر عامر احمد منعقد ہو ا، جس میں ملک بھر سے سرکا ری وغیرسرکاری اور سکھ و ہندو ممبران نے شرکت کی جبکہ بعض ممبران ویڈ یولنک کے ذریعے اجلاس میں شامل رہے، دوران اجلاس مختلف نوعیت کے ایجنڈا آئٹم زیر غور آئے اورمشاورت کے بعد بعض کی منظوری دی گئی اور گذ شتہ اجلاس کے فیصلوں پر پیش رفت کا بھی جا ئزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیرمین بورڈ کے سسر ظفر حسین کے انتقال پرممبران نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لئے فا تحہ خوانی کی گئی بورڈ ممبران نے بورڈ چیرمین کے ٹرسٹ بورڈ کی بہتری کے لئے کئے گئے اقدامات کو بھی سراہا۔