Auction etpb Agricultural land Dist. Sargodha Khoushab 2

اشتہار نیلام عام پٹہ داری

بذریعہ اشتہار ہذا عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ زرعی رقبہ ملکیتی متروکہ وقف املاک بورڈ حکومت پاکستان تحصیل وضلع سرگودھا دیہاتی از خریف 2022تا ربیع 2025جیسا ہے اور جہاں ہے عرصہ 3سال واربن زرعی ازخریف 2022تا ربیع 2023 جیسا ہے اور جہاں ہے عرصہ ایک سال کے لئے نیلام عام میں عارضی پٹہ پر دیا جا رہا ہے۔ ماسوائے سرکاری نیم سرکاری ملازم 2/1-4ایکٹر سے زائد اراضی کا مالک یا 2/1-12ایکٹر سے زائد اراضی کا کاشتکار ہر عاقل و بالغ پاکستانی شہری بولی میں حصہ لے سکتا ہے۔ خواہش مند حضرات سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ کامیاب بولی دہندہ سے سال اول کا زرپٹہ موقع پر وصول کیا جائے گا۔ جبکہ آئندہ 2 سال کا پٹہ ہر سال 31جنوری تک ادا کرنے کا پابندہوگا۔ مزید معلومات دفتر اوقات میں دفتر زیر دستخطی سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔ نیلام کمیٹی کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ کوئی وجہ بتائے بغیر کسی بھی بولی کو نامنظور یا مسترد کردیں۔ اسی لاٹ ھائے جو بوجہ باقیدار ہونےشامل شیڈول کی گئی ہیں بقایا جات وصول ہونے پر شیڈول نیلام سے خارج کی جائیں گی۔ پروگرام نیلام حسب ذیل ہے۔

نیلام مقام:۔

دفتر ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک خالصہ گردوارہ پرانی بلڈنگ اپواسکول نزد سٹی ڈاکخانہ 10بلاک سرگودھا  3218235-048

تاریخ نیلام عام مورخہ  2022- 6- 23    کو بولی ہوگی۔ بولی نہ ہونے کی صورت میں آئندہ تاریخ نیلام مورخہ 2022- 6- 27 ، 2022- 6- 29ـکو  لاٹ ہائے کی بولی ہوگی۔

تحصیل سرگودھا

رقبہ تفصیل خسرہ نمبران ڈیمانڈ نمبر &   لوکیشن لاٹ نمبر نام موضع نمبر شمار
A K M
0 2 0 6/11 2-1811-1-0003-0

1 38شمالی 1
1 1 0 21/66 2-1811-1-0038-0 1 23جنوبی 2
2 2 0 7-6/43 2-1811-1-0040-0

 

1 91شمالی 3
1 0 0 1/15-2/15/51 2-1811-1-0043-0 1 35جنوبی 4
0 5 5 2/49 2-1811-1-0049-0 1 100شمالی 5
2 0 0 26/23-24 2-1811-1-0001-0 1 30شمالی 6
1 1 0 10/25 2-1811-1-0050-0 1 71 جنوبی 7
1 0 0 37/4-5 2-1811-1-0054-0 1 -52شمالیA 8
2 2 0 46/16-25 2-1811-1-0056-0 1 90شمالی 9
2 2 0 6/16-25 2-1811-1-0064-0 1 101شمالی 10
1 0 5 31/25 2-1811-1-0075-0 1 27شمالی 11
1 0 5 52/5 2-1811-1-0111-0 1 101 جنوبی 12
2 1 0 264/25-272/5 2-1811-1-0028-0 1 دھریمہ 13
0 6 10 50/23-1 2-1811-1-0044-0 1  36شمالی 14
0 5 0 21-22/17 2-1811-1-0136-0 1 81جنوبی 15
1 1 0 70/23 2-1811-1-0116-0 1 74شمالی 16
1 1 0 32/6 2-1811-1-0002-0 1 37شمالی 17
2 0 0 27/5-4 2-1811-1-0014-0 1 34جنوبی 18
0 3 10 7/1 2-1811-1-0015-0 1 37جنوبی 19
0 7 10 59/5 2-1811-1-0042-0 1 49شمالی 20
1 0 0 32/21 2-1811-1-0068-0 1 53شمالی 21
1 2 0 71/5 2-1811-1-0069-0 1 58شمالی 22
1 1 0 24/20 2-1811-1-0085-0 1 39جنوبی 23
1 3 0 66/24 2-1811-1-0086-0 1 53جنوبی 24
1 0 0 8/21/2-21/1 2-1811-1-0121-0 1 110شمالی 25
1 0 15 21/2 2-1811-1-0138-0 1 62شمالی 26
0 6 5 52/2 2-1811-1-0142-0 1 33جنوبی 27
1 1 0 20/من شمال21-من جنوب21 2-1811-1-0143-0 1 52جنوبی 28
0 2 5 50/5 2-1811-1-0145-0 1 56الف جنوبی 29
0 4 0 45/5 2-1811-1-0078-0 1 69جنوبی 30
1 1 0 66/8 2-1811-1-0148-0 1 47شمالی 31
1 0 10 8/21 2-1811-1-0152-0 1 68شمالی 32
2 2 0 54/23-22 2-1811-1-0155-0 1 127شمالی 33
0 7 15 25/4/1 2-1811-1-0156-0 1 3شمالی 34
1 4 0 32/4-3 2-1811-1-0100-0 1 112جنوبی 35
1 1 0 5/1 2-1811-1-0102-0 1 106جنوبی 36
1 1 0 49/20 2-1811-1-0103-0 1 102جنوبی 37
1 0 5 12/5 2-1811-1-0109-0 1 94جنوبی 38
1 1 0 10/5 2-1811-1-0105-0 1 93جنوبی 39
0 6 15 5/ب2-الف2-1 2-1811-1-0106-0 1 92جنوبی 40
0 3 15 15/16-15 2-1811-1-0110-0 1 97جنوبی 41
1 0 0 39/20 2-1811-1-0112-0 1 99جنوبی 42
0 4 10 14/16-25 2-1811-1-0004-0 1 46شمالی 43
0 6 15 68/3 2-1811-1-0119-0 1 190شمالی 44
1 0 0 57/5 2-1811-1-0022-0 1 77جنوبی 45
1 1 0 28/25 2-1811-1-0113-0

hapi=1&31.844614398299,7

1 51شمالی 46

53

ان زرعی اراضیات کی لوکیشن بارے تمام تر تفصیلات متروکہ وقف املاک بورڈ کی ویب سائٹ

www.etpb.gov.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

 

المشتہر

 

ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر

متروکہ وقف املاک سرگودھا/خوشاب

048-3218235