پر یس ریلیز 11-05-2021 متروکہ وقف املا ک بو ر ڈ کے چیر مین ڈاکٹر عا مر احمد کی ہدایا ت پر سر گنگا رام کی سما دی واقع راوی روڈ لا ہور میں تزین و آرائش اور تعمیراتی کا م تیزی سے جا ری . گنگا رام کی سمادی کو رنگ روغن , پینٹ وغیرہ کے ذریعے خو بصورت بنا یا جا رہا ہے . چیر مین بو ر ڈ کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے مند روں اور گو ردواروں پر تزین و آرائش اور تعمیراتی کا م جا ری ہیں اور تا ریخی ورثہ کو محفو ظ و مضبو ت بنانے کے لئے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں بو ر ڈ ترجما ن کا کہنا ہے کہ بور ڈ کی شرائن برانچ ہندووں اور سکھوں کے مذہبی مقا ما ت کی دیکھ بھال اور حفا ظت کے لئے بھی کا م کر رہی ہے بور ڈ چیر مین کی ہدا یا ت پر ا یڈیشنل سیکر ٹری شرائن طارق وزیر تمام امور کی نگرانی کر رہے ہیں .