متروکہ وقف زرعی اراضیات شہری /دیہاتی عارضی پٹہ ضلع فیصل آباد

اشتہار نیلا م عام

بذریعہ اخبار اشتہار ہذا عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مطابق ریکارڈ متروکہ وقف زرعی اراضیات شہری /دیہاتی ضلع فیصل آباد دفتر ہذا کے زیر انتظام و انصرام ہیں کو عارضی پٹہ پر دی جانی مطلوب ہے۔ شہری اراضی کی مدت پٹہ ایک سال از خریف 2022؁تا ربیع 2023؁وردیہاتی اراضی کی مدت پٹہ تین سال از خریف 2022؁تا ربیع 2025؁ ہو گی اور بو لی شُد ہ رقم میں سا لانہ 10%بالترتیب اضا فہ ہو گا۔جو لاٹ ہائے بوجہ عدم ادائیگی زر پٹہ شامل شیڈول کی ہیں ان لاٹ ہائے کا اگر زر پٹہ قبل از نیلام عام جمع خزانہ سرکار ہوگئے تو وہ لاٹ شیڈو ل نیلام سے خارج کر دی جائے گی۔ رقبہ پٹہ پر جیسا ہے جہاں ہے کی بنیاد پر دیا جائے گا۔ ہر عاقل و بالغ پاکستانی شہری بولی میں حصہ لے سکتا ہے بشرط یہ کہ وہ سرکاری و نیم سرکاری ملازم نہ ہو 4-1/2ایکڑ سے زائد مالک اراضی اور 12-1/2ایکڑ سے زائد رقبہ کا کاشت کار نہ ہو،محکمہ کا باقیدار نہ ہو نیلامی میں حصہ لے سکتا ہے۔کامیاب بولی دہندہ کو ایک سال کا زر پٹہ موقع پر جمع کروانا ہوگا اور باقی ہر سال 31جنوری سے پہلے زر پٹہ جمع کروانے کا پابند ہو گا۔ نیلامی میں حصہ لینے والے حضرات بوقت نیلام عام اپنا اصل قومی کمپوٹرائزڈ شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔ چند لاٹ ہائے بوجہ عدم ادائیگی زر پٹہ شیڈول میں شامل کر دی گئی ہیں اگر پٹہ دار مقررہ تاریخ سے قبل زر پٹہ داخل خزانہ کروادے گا تو وہ لاٹ شیڈول نیلام سے خارج کر دی جائے گی۔ آفیسر مجاز /نیلام کمیٹی کو اختیار ہو گا کہ کوئی بھی لاٹ بغیر وجہ بتلائے مسترد یا ملتوی کر دے۔نیلام عام صبح 10.00بجے شروع ہوگا۔نیز کامیاب بولی دہندہ نیلام عام کے بعد اندر تین یوم روبکار دخل دفتر سے حاصل کر کے متعلقہ تحصیل دار محکمہ ما ل میں عملدرآمد کروانے کا پابند ہوگا۔ خواہش مند حضرات رقبہ کی چھان بین پڑ تال ریکارڈ و موقع ان کی اپنی ذمہ داری ہو گی۔ مزید تفصیلات، معلومات دفتر زیر دستخطی میں دفتر ی اوقات میں حاصل کی جاسکتی ہیں

تا ریخ نیلام 13.06.2022

 نزد ریکس سٹی پلازہ پئپلز کالونی نمبر 1 فیصل آ باد۔928-B بمقام دفتر ایڈمنسٹر یٹر مترو کہ وقف املا ک (مکان نمبر

رقبہ

 

 

کیلہ نمبر ڈیما نڈ نمبر لا ٹ نمبر مو ضع چک نمبر نمبر شمار

 

A K M
13 7 11 24/ 1 to 13/1 21311100030 1 87 گب 1
13 4 18 25/1 to 13/1 21311100050

 

3 87 گ ب 2
13 4 18 34/13/2,14 to 25 21311100120

 

10 87 گ ب 3
0 4 7 42/5/2 21311100230

 

1 90 گ ب 4
1 0 13 63/5 21311100250

 

1 6 ج ب 5
0 2 8 62/6 21311100290

 

1 17 ج ب 6
1 0 18 2/4 21311100360

 

1 28 ج ب 7
1 0 18 44/5 21311100370

 

2 28 ج ب 8
5 3 1 23/21 to 25 21311100450

 

1 41 ج ب 9
1 6 4 5/1 2131100530

 

2 60 ج ب

 

 

10
1 1 0 80/1 2131100540

 

1 61 ج ب 11
1 0 9 30/25 2131100620

 

1 74 ج ب 12
0 7 4 23/1 21311100770

 

1 119 ج ب 13
1 0 13 29/1 21311100880

 

2 129 ر ب 14
2 1 11 19/24,5 21311100881

 

1 129 ر ب 15
0 6 12 27/6 21311100900

 

1 130 ر ب 16
0 5 16 31/3/2 21311100950

 

1 140 ج ب 17
2 1 9 79-38 /11,21 21311101920 

 

1 27 ر ب 18
0 4 0 11/1/2  

21311102680

1 236 ر ب 19
0 4 7 39/21/2 21311101180 3 ا ربن 238 ر ب 20

 

3 5 1 80/11/2,12/2,20,21,22min 21311101260 4 ار بن 263 ج ب 21

 

1 5 13 52/12,20,21 21311101261  1 263 ج ب 22
1 0 13 21/5 21311100320 1 20 ج ب 23
1 0 18

 

59/21 21311100460 1 42 ج ب 24
1 0 18 31/1 21311101360 1 467 جب 25