متروکہ وقف زرعی اراضیات شہری /دیہاتی عارضی پٹہ ضلع فیصل آباد 3

اشتہار نیلا م عام

بذریعہ اخبار اشتہار ہذا عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مطابق ریکارڈ متروکہ وقف زرعی اراضیات شہری /دیہاتی ضلع فیصل آباد دفتر ہذا کے زیر انتظام و انصرام ہیں کو عارضی پٹہ پر دی جانی مطلوب ہے۔ شہری اراضی کی مدت پٹہ ایک سال از خریف 2022؁تا ربیع 2023؁وردیہاتی اراضی کی مدت پٹہ تین سال از خریف 2022؁تا ربیع 2025؁ ہو گی اور بو لی شُد ہ رقم میں سا لانہ 10%بالترتیب اضا فہ ہو گا۔جو لاٹ ہائے بوجہ عدم ادائیگی زر پٹہ شامل شیڈول کی ہیں ان لاٹ ہائے کا اگر زر پٹہ قبل از نیلام عام جمع خزانہ سرکار ہوگئے تو وہ لاٹ شیڈو ل نیلام سے خارج کر دی جائے گی۔ رقبہ پٹہ پر جیسا ہے جہاں ہے کی بنیاد پر دیا جائے گا۔ ہر عاقل و بالغ پاکستانی شہری بولی میں حصہ لے سکتا ہے بشرط یہ کہ وہ سرکاری و نیم سرکاری ملازم نہ ہو 4-1/2ایکڑ سے زائد مالک اراضی اور 12-1/2ایکڑ سے زائد رقبہ کا کاشت کار نہ ہو،محکمہ کا باقیدار نہ ہو نیلامی میں حصہ لے سکتا ہے۔کامیاب بولی دہندہ کو ایک سال کا زر پٹہ موقع پر جمع کروانا ہوگا اور باقی ہر سال 31جنوری سے پہلے زر پٹہ جمع کروانے کا پابند ہو گا۔ نیلامی میں حصہ لینے والے حضرات بوقت نیلام عام اپنا اصل قومی کمپوٹرائزڈ شناختی کارڈ ہمراہ لائیں۔ چند لاٹ ہائے بوجہ عدم ادائیگی زر پٹہ شیڈول میں شامل کر دی گئی ہیں اگر پٹہ دار مقررہ تاریخ سے قبل زر پٹہ داخل خزانہ کروادے گا تو وہ لاٹ شیڈول نیلام سے خارج کر دی جائے گی۔ آفیسر مجاز /نیلام کمیٹی کو اختیار ہو گا کہ کوئی بھی لاٹ بغیر وجہ بتلائے مسترد یا ملتوی کر دے۔نیلام عام صبح 10.00بجے شروع ہوگا۔نیز کامیاب بولی دہندہ نیلام عام کے بعد اندر تین یوم روبکار دخل دفتر سے حاصل کر کے متعلقہ تحصیل دار محکمہ ما ل میں عملدرآمد کروانے کا پابند ہوگا۔ خواہش مند حضرات رقبہ کی چھان بین پڑ تال ریکارڈ و موقع ان کی اپنی ذمہ داری ہو گی۔ مزید تفصیلات، معلومات دفتر زیر دستخطی میں دفتر ی اوقات میں حاصل کی جاسکتی ہیں

تا ریخ نیلام  16.06.2022

تحصیل ٹو بہ ٹیک سنگھ

 بمقام تحصیل آفس ٹو بہ ٹیک سنگھ۔

رقبہ

 

 

کیلہ نمبر ڈیما نڈ نمبر لا ٹ نمبر مو ضع چک نمبر نمبر شمار

 

A K M
5 2 15 22/23,24,25 13/4,5 21322100430 43 بھا گو آ نہ 1
0 8 11 خسرہ نمبر 46

 

21322100090 9 بھا گو آ نہ 2
2 2 2 31/17/2,18,23/1,23/3,24/1,23/3/3 21322100330

 

33 بھا گو آ نہ 3
2 1 16 22/24,25 21322100410

 

41 بھا گو آ نہ 4
5 4 10 22/23,24,25 13/4,5 21322100430

 

43 بھا گو آ نہ 5
7 6 6 20/11,12,20,21,22 ,19/15,16 21322100670

 

67 بھا گو آ نہ 6
3 2 14 33/1,2,3 21322100730

 

73 بھا گو آ نہ 7
5 4 5 31/12,13,14,18,9 21322100750

 

75 بھا گو آ نہ 8
1 3 4 398 21322100800

 

80 بھا گو آ نہ 9
1 7 2 442-441 21322100870

 

87 بھا گو آ نہ 10
0 7 7 11/1 21322100900

 

90 بھا گو آ نہ 11
8 6 10 25/7,8,9,10,12,13,15,25 21322100910

 

91 بھا گو آ نہ 12
1 0 18 25/6 21322100920

 

92 بھا گو آ نہ 13
5 3 16 29/11,12,13,18,19,

20

21322101060

 

106 بھا گو آ نہ 14
5 4 10 65/17,24,25,49/21,48/6 21322101220

 

4 کما لیہ 15
1 4 8 45/4/2,5 21322101221

 

1/4 کما لیہ 16
5 2 19 66/22,48/2021,46/1,47/20,1 21322101301

 

1/10 کما لیہ 17
1 1 2 47/12 21322101310

 

11 کما لیہ 18
1 0 18 66/2 21322101340

 

19 کما لیہ 19
3 3 13 164/6,10,165/1,

11/2,12,13,15,18,

19/2,23,24,25 min 190/4,5

 

 

2132201350 20 کما لیہ 20

 

1 0 18 65/3 21322102530 35 کما لیہ 21

 

2 1 3 213/20/2 21322101450

21322102540

32و33 کما لیہ ار بن 22

 

 

1 3 4 47/9 21322102541

 

36 کما لیہ 23
2 3 19 47/1/2 21322102541 36 من کما لیہ 24
0 3 7 44/9 min 21322101520

 

2/4 جمال پہاڑ 25
0 6 10 48/27,16 21322101580

 

1 3/662 گ ب 26
1 0 18 70

 

21322101660 1 3/669 گ ب 27
0 3 16 39/8 21322101700

 

1 14/673 گ ب 28
0 6 18 49/21 21322101710

 

1 16/ 675 گ ب 29
0 4 9 93 21322101730 1 19/ 678 گ ب 30

 

0 6 2 1/27,63 21322101800 1 693 گ ب 31

 

0 5 9 2/ 6/1,6/2,27,29

 

21322101810

 

1 697 گ ب 32
1 0 18 7/20 21322102250 1 15/ 674 گ ب 33

 

1 0 2 2/25,27 213221070 1 681 گ ب 34

 

0 4 19 35/13/1 2132210270 1 698 گ ب 35

 

0 6 5 7/25,26 21322102310 1 699 گ ب 36

 

0 4 9 84 21322102370 2 694 گ ب 37

 

0 4 9 66 2132202380 1 695 گ ب 38

 

2 1 16 28/13,17 21322100001 14 کمالیہ 39

 

3 0 9 خسرہ نمبر 467و470و474و479و480و560و563و564 21322102520 1 کچلبہ 40