.متروکہ وقف املاک بورڈ کے ممبران کا 335واں اجلاس زیر صدارت چیئرمین ڈاکٹر عامر احمد بورڈ آفس لاہور میں منعقد ہوا

متروکہ وقف املاک بورڈ کے ممبران کا 335واں اجلاس زیر صدارت چیئرمین ڈاکٹر عامر احمد بورڈ آفس لاہور میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے سرکاری و غیر سرکاری ہندو اور سکھ بورڈ ممبران نے شرکت کی اجلاس میں مختلف اہم ایجنڈا آئٹیم زیر غور آئے جن میں کئی اس کی منظوری دی گئی اور سابقہ میٹنگ کے منٹس بارے بھی گفتگوکی گئی۔بورڈ چیئرمین نے ممبران کو بورڈ کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہم نے پنجاب پولیس سے بیدیاں روڈ پر واقع ٹرسٹ بورڈ کی 7متروکہ وقف املاک بورڈ کے ممبران کا 335واں اجلاس زیر صدارت چیئرمین ڈاکٹر عامر احمد بورڈ آفس لاہور میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے سرکاری2کنال سات مرلے کے قریب قیمتی پراپرٹی پنجاب پولیس سے واگزار کروا کر اسکا قبضہ حاصل کر لیا ہے انہوں نے بتایا کہ بورڈ کا ریونیو فروری 2021تک بورڈ کے ریونیو میں 346ملین روپے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ مختلف بنکوں میں موجود ڈیپازٹ میں بھی خاطر خواہ بہتری ہوئے ہے۔انہوں نے بتایا کہ ٹرسٹ بورڈ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ماہانہ بلز 10ہزار سے بڑھ کر 20ہزار تک جا پہنچے ہیں جسکی وجہ سے بورڈ کی آمدن میں بہترین اضافہ ہو رہا ہے۔ٹرسٹ بورڈ کی کئی ایک اہم و پوشیدہ پراپرٹیز منظر عام پر آئیں ہیں جن کو رینٹ نیٹ میں شامل کیا گیا ہے۔