متروکہ وقف املاک بورڈ کے ملازمین کیلئے اعلیٰ کارکردگی پر اعزازات۔

متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عامر احمد کی زیر صدارت ملک بھر کے زونل ایڈمنسٹریٹرز کا اجلاس ۔
چئیرمن بورڈ کی زیر صدارت ملک بھر کے زونل ایڈمنسٹریٹرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بعض ایڈمنسٹریٹرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اجلاس میں چیئرمین بورڈ نے آمدن میں مزید بہتری اور اخراجات میں کمی لانے کے لیے عملی طور پر اقدامات کرنے پر زور دیا۔ چیئرمین بورڈ نے ٹارگٹ کے حصول کے لیے تمام ممکن اقدامات بروئے کار لائے جانے کی ہدایت کی۔ چیئرمین بورڈ نے زونل آفس لاہور اور اسلام آباد ٹرسٹ کمپلیکس کی ریکوری کے حوالے سے کارکردگی کی تعریف بھی کی۔

      عاصم اعجاز ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر قصور

  • آصف خان ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر پشاور

  • .
  •  ملک انوار الحق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر حسن ابدال

  • .