متروکہ وقف املاک بورڈ میں جدت، ای فائلنگ نظام لانے کا فیصلہ

متروکہ وقف املاک بورڈ میں جدت، ای فائلنگ نظام لانے کا فیصلہ ۔ چیئرمین ڈاکٹر عامر احمد کی زیر صدارت اجلاس، معاملات کی بہتری کیلئے حکمت عملی طے عوامی شکایات کا ۔مستقل ازالہ کیا جائے گا، کمپیوٹر پروگرامر میڈم شبانہ آفرین اور مدثر زیدی سسٹم کے نگران مقرر۔