لاہور۔ہمسایہ ملک بھارت سے 51ہندو یاتری واہگہ چیک پوسٹ راستے پاکستا ن پہنچ گئے

لاہور۔ واہگہ چیک پوسٹ پر سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ طارق وزیر، ڈپٹی سیکرٹری شیرائنز سید فراز عباس اور ترجمان عامر ہاشمی نے پر جوش استقبال کیا
لاہور۔ چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر عامر احمد کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ اور دیگرتحائف پیش کئے گئے
لاہور۔ہندو یاتریوں کے وفد کی قیادت سائیں یودھیشتر لال کر رہے ہیں، وفد میں خواتین سمیت ہر عمر کے یاتری موجود ہیں
لاہور۔پاکستان اایک خوشحال، پر امن، اور امن پسند ملک ہے ، ہم امن بھائی چارے، دوستی کا پیغام لے کر آئے ہیں:یودھشٹر لال کی گفتگو
لاہور۔ پاکستانی حکومت نے ہندووں کے مندر 72سال بعد کھولنے ، ان کی تزئین و آرائش کا جو کام کیا، وہ لائق تحسین ہے ۔ ہم عمران خان حکومت کے سکشر گذار ہیں:یودھشتر لال
لاہور۔کرتار پور راہداری کھول کر عمران خان حکومت نے ثابت کیا کہ وہ خطے میں امن کے قیام کے خواہاں ہیں:یودھشٹر لال
لاہور۔ نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں بسنے والے امن پسند اور پڑھے لکھے ہندو سمجھتے ہیں کہ حکومت پاکستان کی اقدامات دوستی کی راہ ہموار کرنے والے ہیں:یودھشٹر لال
لاہور۔متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے ہر سال پہلے سے بڑھ کر تعظیم اور پیار دیا جاتا ہے ، جس کا جتنا شکریہ ادا کی جائے وہ کم ہے :یودھشٹر لال
لاہور۔ بھارت سے آنے والے ہندو وفد کو سخٹ سیکورٹی انتظامات کے تحت خصوصی بسوں کے ذریعے روانہ کر دیا گیا…………

66fed1f7-4ec6-46db-86d1-e3ebd07aa7fb

625ac7a2-a3ff-4b50-83bc-a1b809402cc9