ضلع جھنگ میں کروڑوں مالیت کی اراضی واگزار , قبضہ مافیا کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری رہے گا۔ڈاکٹر عامر احمد چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ لاہور