بابا گرونانک سکالرشپ برائے سکھ/ہندو برادری

 

بابا گرونانک سکالرشپ برائے سکھ/ہندو برادری

متروکہ وقف املاک بورڈ نے بابا گرو نانک سکالرشپ کا آغاز کیا ہے جو صرف سکھ /ہندو برادری کے  لئے ہو گا۔ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے خواہشمند  انٹرمیڈیٹ پاس طلباء و طالبات   اس سکالرشپ کیلئے درخواست دے سکتے ہیں اُمیدوار ویب سائٹ

سکالرشپ فارم

پر فراہم کردہ سکالرشپ فارم اپنے ادارے کے سربراہ کی جانب سے سیکریٹری، پاکستان ماڈل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز فاؤنڈیشن، متروکہ وقف املاک بورڈ، 9-کورٹ سٹریٹ، لاہور پر مورخہ 31-08-2019  تک ارسال کر سکتے ہیں